ابنا: شامی عوام نے سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف شام فوج کی کارروائيوں کی حمایت میں ایک عظیم ریلی نکالی ہے۔
ریلی کے شرکاء نے فوج کے حق میں اور دہشت گردوں کے خلاف نعرے لگائے مظاہرین نے شام میں سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کی مداخلت کی بھی شدید مذمت کی ہے۔ شامی عوام نے شام کے صدر بشار اسد کی بھی بھر پور حمایت کرتے ہوئے امریکی اور سعودی شوم منصوبوں کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
.......
/169